ایکنا: اقوام متحدہ نے میگل آنخل موراتینوس کو اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518455 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اداروں نے مشرکہ اعلامیہ میں غزہ کی بدترین صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے عدم توجہ کو خطرناک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518295 تاریخ اشاعت : 2025/04/09
ایکنا : منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کو فسلطینیوں کے ہاتھوں حل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517667 تاریخ اشاعت : 2024/12/20
ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمایندے برائے عراق محمد الحسان،نے آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517405 تاریخ اشاعت : 2024/11/05
پزشکیان مذہبی رہنماوں سے:
ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517171 تاریخ اشاعت : 2024/09/26
ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے جو جنگ و غارت کی وجہ سے عید سے محروم رہیں.
خبر کا کوڈ: 3516592 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں بچوں کے حقوق کی بھاری خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس میں اسرائیل سرفہرست رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516572 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا: فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا خیرمقدم کیا ہے اور ان سے بازطلبی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516547 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا: بوسنیا ہرزے گووینا میں 1995 میں سرب افواج کےہاتھوں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا (Srebrenica) نسل کشی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516448 تاریخ اشاعت : 2024/05/24
سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
ایکنا: اقوام متحدہ کے اعلی نمایدے نے علاقے میں تمام فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516248 تاریخ اشاعت : 2024/04/21
قرارداد کی صورت میں
ایکنا: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی رژیم کو اسلحوں پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516171 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: اقوام متحدہ سربراہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ عوام سے یکجہتی کے لیے روزہ رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 3516102 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد اموات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515950 تاریخ اشاعت : 2024/03/01
ایکنا: عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515715 تاریخ اشاعت : 2024/01/20
ایکنا: حماس کے زیر اقتدار غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 250 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد غزہ میں مرنے والوں کی کل تعداد تقریبا 20 ہزار 700 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515567 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: سلامتی کونسل میں غزہ جنگ سے متعلق قرار داد پر چوتھے روز بھی ووٹنگ نہ ہوسکی۔
خبر کا کوڈ: 3515537 تاریخ اشاعت : 2023/12/22